مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے ساتھ 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 230 جدیدمسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔
پاکستان ریلوے 15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پر مشتمل کراچی کے لیے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور، راولپنڈی سے چلائے گی۔
آپ کا تبصرہ